دو امریکی خلانورد جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 9 ماہ سے پھنسے ہوئے ہیں، کَل رات زمین پر واپس آجائیں گے۔
ایک رپورٹ
V/C Aissharwya
ناسا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنیتا ولیمز اور بُچ وِلمور کو ایک اور امریکی خلا نورد اور ایک روسی خلا نورد کے ساتھ Space X Crew Dragon Craft میں لایا جائے گا۔
یہ دونوں خلا نورد پچھلے سال جون کے مہینے سے ISS پر پھنسے ہوئے ہیں۔
ناسا کے خلا نورد Nick Hague اور الیگزینڈر گوربُونوف بھی ڈریگن کیپسول سے واپس آئیں گے۔
سنیتا ولیمز اور بُچ وِلمور کی یہ صبر آزمائی کا خاتمہ ہوگا کہ وہ 9 ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔