August 11, 2024 9:31 PM

printer

دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپکس، Stade de France میں، ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ آج رات ختم ہو رہے ہیں

تین ہفتے طویل کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد، پیرس اولمپک 2024، آج دیر رات اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ اختتامی تقریب رات ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگی۔
پیرس اولمپک میں بھارت، ایک چاندی اور پانچ کانسے کے تمغے جیت کر 71ویں پوزیشن پر رہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں