ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 29, 2024 3:23 PM

printer

دوسو ستر کلومیٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے پھر سے کھول دی گئی ہے۔

270 کلومیٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے پھر سے کھول دی گئی ہے۔ کشمیر خطے میں خراب موسم اور شدید برفباری کے تناظر میں یہ شاہراہ جمعہ سے بند تھی۔ ٹریفک محکمے کے حکام نے بتایا ہے کہ مسافر گاڑیوں کو دونوں طرف سے شاہراہ پر آگے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ البتہ بانیہال اور قاضی گُنڈ کے درمیان خاص طور پر پھسلن کی وجہ سے لوگوں سے احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں