July 29, 2024 9:53 AM

printer

دوسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو سات وکٹ سے ہرایا۔ اس طرح اس نے تین میچوں کی سیریز میں دو۔ایک سے، ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی ہے۔

ادھر کرکٹ میں: بھارت نے سری لنکا کے خلاف جاری تین ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو-صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے کل Pallekele انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بارش سے متاثرہ دوسرے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا کو   ڈک ورتھ لیوئس ضابطہ کے تحت 7 وکٹ سے ہراکر، یہ سبقت حاصل کی ہے۔

اس دوران Chamari-Athapaththu کی قیادت والی سری لنکا کی خواتین ٹیم نے دمبولہ میں خواتین کرکٹ کی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو ہرا کر اپنی اوّلین ٹرافی حاصل کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں