ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2024 2:47 PM

printer

دور درشن آج اپنے شاندار سفر کے پینسٹھ  سال مکمل کر رہا ہے

دور درشن آج اپنے شاندار سفر کے 65  سال مکمل کر رہا ہے۔ 15 ستمبر 1959 کو قائم ہونے والے دوردرشن سے بھارت کے نشریاتی عہد کا آغاز ہوتا ہے۔ اُس وقت کے  صدر جمہوریہ راجیندر پرساد نے اسی دن پہلے نشریہ کا افتتاح کیا تھا۔ آج دوردرشن بھارت کا سب سے بڑا نشریاتی ادارہ ہے اور اس کا اسٹوڈیو اور ٹرانسمیٹر کا ایک بڑا نیٹ ورک ہے۔ یہ ٹیلی ویژن، آن لائن اور موبائل خدمات فراہم کرتا ہے جس کی رسائی بڑے شہروں، دور دراز کے علاقوں کی نیز بین الاقوامی ناظرین تک ہے۔

گذشتہ برسوں میں دوردرشن کا نیٹ ورک وسیع ہوا ہے جس میں 35سیٹیلائٹ چینل، جن میں 6 آل انڈیا چینل اور 22 علاقائی چینل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں