ویٹ لفٹنگ میں قطر کی راجدھانی دوحہ میں جاری ایشین یوتھ اور جونیئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں کل مردوں کے 81 کلوگرام زمرے میں بھارت کے سائی راج پردیشی نے سونے کا ایک اور چاندی کے دو تمغے حاصل کئے۔ اسی دوران سنجنا نے خواتین کے 75کلوگرام زمرے میں چاندی کے پانچ تمغے جیتے۔ انہوں نے چاندی کے تین تمغے یوتھ زمرے میں، جبکہ دو تمغے جونیئر زمرے میں حاصل کئے۔
Site Admin | December 24, 2024 9:50 AM