ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 2, 2024 10:02 PM

printer

دوبئی میں آج ورلڈ گرین اکنومی فورم کا آغاز کیا گیا

دوبئی میں آج ورلڈ گرین اکنومی فورم کا آغاز کیا گیا تاکہ عالمی رہنماؤں اور ماہرین کو ایک جگہ جمع کیا جاسکے، جس سے کہ بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹا جاسکے۔ یہ فورم متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد Al Maktoum کی سرپرستی میں شروع کیا گیا ہے۔ اس فورم کا موضوع ”عالمی اقدامات کو موثر بنانا: مواقع پیدا کرنا اور ترقی کو آگے بڑھانا“ ہے۔ اس فورم نے آب و ہوا میں تبدیلی اور پائیداری کیلئے بین الاقوامی تعاون اور اختراعی حل پر تبادلہئ خیال کیلئے پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔

دن کا ایجنڈا اہم اجلاس سے پُر تھا، جن میں مختلف موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں