دلی کے صحت حکام نے کَلHuman Meta Pneumo Virus اور سانس سے متعلق دیگر وائرس سے منسلک ممکنہ صحت چیلنجوں کے لیے تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔ اسپتالوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مربوط صحت معلوماتی پلیٹ فارم IHIP پورٹل کے ذریعے انفلوئنزا جیسی بیماری اور سانس سے متعلق انفیکشن کے بارے میں فوری رپورٹ کرے۔ چین میں سانس لینے میں دشواری پیش آنے کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر یہ ایڈوائزری کی گئی ہے۔x
Site Admin | January 6, 2025 9:29 AM | Delhi Virus