دلی پولیس نے، قومی راجدھانی میں عوام کی حفاظت اور پُرامن طور پر نئے سال کی تقریبات منائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کا مناسب بندوبست کیا ہے۔ دلی پولیس نے قوی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔دلی ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل پولیس کمشنر دنیش کمار گپتا نے بتایا کہ کناٹ پلیس کے علاقے میں آج رات آٹھ بجے سے نئے سال کی تقریبات کے اختتام تک بندشیں نافذ رہیں گی۔
Site Admin | December 31, 2024 10:21 AM
دلی پولیس نے، قومی راجدھانی میں عوام کی حفاظت اور پُرامن طور پر نئے سال کی تقریبات منائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کا مناسب بندوبست کیا ہے۔
