ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2024 9:56 AM

printer

دلی میں آج سبھی اسکول بند رہیں گے، کیونکہ قومی راجدھانی میں شدید بارش ہوئی ہے۔

دلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں آج سبھی اسکولس بند رہیں گے کیونکہ شہر میں شدید بارش ہوئی ہے اور آس پاس کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں