ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 24, 2025 9:43 PM

printer

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی۔ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا آج اسمبلی میں دلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن DTC پر کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAGکی رپورٹ پر مباحثے کے دوران اس کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے دن میں محترمہ گپتا نے CAG کی رپورٹ پیش کی، جو DTC پر CAG کی تیسری رپورٹ ہے۔ امید ہے کہ یہ رپورٹ DTC کے مالیاتی اور کارروائی جاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں