ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 2:33 PM

printer

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے۔ دلی بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا اور پارٹی کے دلّی چناؤ کے انچارج Baijayant Panda اور الکا گرجر میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ رام ویر سنگھ بدھوڑی، بانسری سوراج، پروین کھنڈیلوال، ہرش ملہوترا اور وشنو متل ممبران پارلیمنٹ سمیت بی جے پی رہنما میٹنگ میں موجود ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں