ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 13, 2024 9:51 PM | Delhi pollution

printer

دلی این سی آر میں ہوا کی کوالیٹی نہایت خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے آج شام 7 بجے دلی کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ (AQI) 439 درج کیا گیا۔

                دلی این سی آر میں ہوا کی کوالیٹی نہایت خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے آج شام 7 بجے دلی کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ (AQI) 439 درج کیا گیا۔ بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں دھویں اور دھند کی ہلکی پرت چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔

                آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ (CPCB) کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کے کچھ حصوں میں (AQI) نہایت ہی خراب کی سطح پر برقرار ہے۔

                آنند وہار میں (AQI)  467، روہینی میں 458، اشوک وہار میں 472، آر کے پورم 460، وویک وہار میں 470 اور پنجابی باغ میں 459 ریکارڈ کیا گیا۔

                شہر میں آج صبح کے وقت میں بھی دھویں اور دھند کی ایک پرت دیکھی گئی۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں