قومی راجدھانی میں موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی کہرا چھایا ہوا ہے۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ CPCB کے مطابق راجدھانی میں ہوا کی کوالٹی خراب ہوگئی ہے۔ آج صبح ہوا کی کوالٹی سے متعلق اشاریہ AQI، 292 تک پہنچ گیا۔ CPCB کا کہنا ہے کہ خراب AQI کے سبب لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ہوسکتی ہے۔ اس تناظر میں دلی کے محکمہئ ماحولیات نے آج دلی سیکریٹریٹ میں متعلقہ عہدے داروں کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی۔×
Site Admin | October 18, 2024 3:03 PM | SMOG DELHI
دلی این سی آر میں ہوا کی کوالٹی ابتر ہوکر خراب کے زمرے میں آگئی ہے، کیونکہ موسم سرما سے پہلے ہی شہر پر، دھند کی ایک چادر چھاگئی ہے۔
