ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 10:07 AM | IMD weather

printer

دلی اور قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں ہلکی بارش ہونے سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے اور پورے خطے میں صاف دکھائی دینے میں بہتری آئی ہے۔

دلی اور قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں ہلکی بارش ہونے سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے اور پورے خطے میں صاف دکھائی دینے میں بہتری آئی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر کے کئی حصوں میں آج دوپہر تک بارش کا موسم رہے گا۔ آکاشوانی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں آر۔کے۔جینامنی نے کہا کہ راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور دلی NCR سمیت شمالی بھارت میں مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کا اثر پڑ رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں