دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ اس دوران سرکردہ رہنما رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ نئی دلی سے BJP امیدوار پرویش ورما اور روہنی سے BJP امیدوار وجیندر گپتا آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ وہیں عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سسودیا کا بھی جنگ پورہ اسمبلی حلقے سے آج اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا امکان ہے۔x
Site Admin | January 15, 2025 10:37 AM | Delhi Polls Nomiation