ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 2:32 PM

printer

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 سیٹوں کے لیے 719 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 رکنی اسمبلی کے لیے کُل 719 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ نئی دلی اسمبلی حلقے سے سب سے زیادہ 23 امیدوار جبکہ پٹیل نگر اور کستوربہ نگر سیٹوں سے سب سے کم 5 امیدوار چناؤ لڑرہے ہیں۔ دلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آئندہ ماہ کی 5 تاریخ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں