دلّی NCR خطّے میں ہوا کا معیار کم ہو کر انتہائی خطرناک کے زمرے میں آ گیا ہے اور آج رات 8 بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI چار سو تینتیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آلودگی کے کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ CPCB کے مطابق دلّی کے شادی پور میں AQI چار سو چھیاسٹھ، آنند وہار میں 450، پنجابی باغ میں 444، اوکھلا فیس -2 میں 415 اور چاندنی چوک میں 406 ریکارڈ کیا گیا۔
Site Admin | November 16, 2024 9:19 PM
دلّی NCR میں، ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں آگیا
