دلّی کے چیف انتخابی افسر نے سبھی پولنگ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس مہینے کے آخر تک ووٹر انفارمیشن سِلپ VIS کی سوفیصد تقسیم کو یقینی بنائیں۔ دلّی اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے منعقد اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دلّی CEO نے یہ ہدایت دی۔ ان Slips میں ووٹر کانام، پولنگ مرکز اور دیگر متعلقہ معلومات جیسی ضروری تفصیلات درج ہوتی ہیں، تاکہ ووٹر بغیر کسی دشواری کے اپنے پولنگ بوتھ کا پتہ معلوم کرسکیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں۔×
Site Admin | January 28, 2025 10:20 AM
دلّی کے چیف انتخابی افسر نے سبھی پولنگ افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس مہینے کے آخر تک ووٹر انفارمیشن سِلپ کی سوفیصد تقسیم کو یقینی بنائیں
