ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 9:41 PM

printer

دلّی کے مصطفی آباد علاقے میں آج صبح سویرے ایک چار منزلہ عمارت کے گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے

دلّی کے مصطفی آباد علاقے میں آج صبح سویرے ایک چار منزلہ عمارت کے گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ ملبے سے جن پانچ افراد کو باہر نکالا گیا ہے اُن کا علاج چل رہا ہے جبکہ چھ زخمی افراد کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں