دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس- دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی قومی راجدھانی دلّی کے IAS کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔ IAS کے تین امیدوار طلبا کی ہفتے کو اولڈ راجیندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمینٹ میں پانی بھرنے کی وجہ سے موت ہوگئی تھی۔x
Site Admin | July 30, 2024 10:18 AM
دلّی کے لیفٹننٹ گورنر نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس۔دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی ایک کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔
