ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 9:40 PM

printer

دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے

دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ اسمبلی چناؤ میں عام آدمی پارٹی کی ہار ایک دن بعد انہوں نے استعفیٰ دیا ہے۔ آتشی، جنہوں نے اپنی کالکاجی سیٹ برقرار رکھی ہے، نے آج صبح راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
اِس دوران دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر نے قومی راجدھانی دلّی کی ساتویں قانون ساز اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔ توقع ہے کہ BJP آنے والے دنوں میں حکومت تشکیل دینے کا اپنا دعویٰ پیش کرے گی۔ پارٹی نے دلّی کے اپنے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جبکہ نئے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کرنے کیلئے BJP کیمپ میں سرگرم سرگوشیاں جاری ہیں۔ سرگرم سیاسی سرگرمیوں کے دوران دلّی BJP کے لیڈر وریندر سچدیوا نے لیفٹیننٹ گورنر اور پارٹی کے MLAs کے ساتھ ایک میٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں