ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 10:27 AM | Delhi Assembly Session

printer

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا پہلا اجلاس کل شروع ہوگا۔ اس اجلاس کو تین دن کے لیے منعقد کیے جانے کی تجویز ہے۔

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا پہلا اجلاس کل شروع ہوگا۔ اس اجلاس کو تین دن کے لیے منعقد کیے جانے کی تجویز ہے۔ دلّی اسمبلی نے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ ایوان کے نو منتخب ارکان کو اجلاس کے پہلے دن حلف دلایا جائے گا۔ اسمبلی کے اسپیکر کا چناؤ بھی اسی روز ہوگا۔

اجلاس کے دوسرے دن دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینا ایوان سے خطاب کریں گے اور سابقہ حکومت کے کام کاج سے متعلق CAG رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ اس دوران جناب سکسینا نے عبوری اسپیکر کے طور پر اروندر سنگھ لَولی کو مقرر کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں