ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 10:01 AM | DP-RAHUL FIR

printer

دلّی پولیس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف BJP کی شکایت پر ایک FIR درج کی ہے۔

دلّی پولیس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف BJP کی شکایت پر ایک FIR درج کی ہے۔ ایک بیان میں دلّی پولیس نے کہا ہے کہ اُس نے صرف بھارتی نیائے سنہِتا کی دفعہ-109 کو ہی ہٹایا ہے اور باقی سبھی دفعات شکایت کے مطابق ہیں۔ BJP کے رکن پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ارکان پارلیمنٹ بانسری سوراج اور Hemang Joshi کے ہمراہ  کَل پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ایک شکایت درج کرائی تھی۔ راہل گاندھی کے خلاف دفعہ-109 (قتل کی کوشش)، دفعہ 115 (جان بوجھ کر سنگین چوٹ پہنچانا)، دفعہ-117، 125، 131 اور 351 کے تحت BJP کے رکن پارلیمنٹ کو دھکا دے کر چوٹ پہنچانے کے سلسلے میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں