دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر آج ایک ٹریفک ایڈوائیزری جاری کی ہے۔ 31 دسمبر کو رات 8 بجے سے کناٹ پلیس کے آس پاس نئے سال کی تقریبات کے ختم ہونے تک پابندیاں عائد رہیں گی۔ اِن پابندیوں کا اطلاق تمام پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ہوگا۔
Site Admin | December 28, 2024 9:33 PM