دلّی پولیس نے آج ایک بین الاقوامی گروہ کا پردہ فاش کرکے 500 کلو گرام سے زیادہ منشیات ضبط کی ہے، جس کی قیمت 2 ہزار کروڑ روپے ہے۔ پولیس نے اب تک اس معاملے میں مہرولی علاقے سے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے اسپیشل سیل کے ایڈیشنل کمشنر پرمود کشواہا نے بتایا کہ پولیس ان کے قبضے سے 562 کلو گرام Coacaine اور 40 کلو گرام Marijuana برآمد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں منشیات کے پکڑے جانے کا یہ سب سے بڑا واقعہ ہے۔ x
Site Admin | October 2, 2024 10:18 PM