دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ ہدایت کے مطابق وجے چوک آج دوپہر دو بجے سے رات ساڑھے نو بجے تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ کرشی بھون، گول چکّر سے رائے سینا روڈ تک اور سنہری مسجد گول چکّر سے وِجے چوک تک گاڑیوں کی آمدورفت بالکل نہیں ہوگی۔ اسی طرح کی بندشیں سنہری مسجد گول چکّر اور رفیع مارگ کے کرشی بھون گول چکّر پر بھی عائد رہیں گی۔ ہدایات کے مطابق وِجے چوک اور C ہکساگن کرتویہ پتھ پر ٹریفک نہیں چلے گا۔ عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ رِنگ روڈ، رِج روڈ، اوروبِندو مارگ، مدرسہ ٹی پوائنٹ، رانی جھانسی روڈ اور منٹو روڈ جیسے متبادل راستوں کا استعمال کریں۔×
Site Admin | January 29, 2025 10:27 AM | Beating Trafic
دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔
