دلّی اسمبلی کے انتخابات اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو ہوں گے، جس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اِس کے ساتھ ہی قومی راجدھانی میں 70 سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔ کاغذاتِ نامزدگی اِس ماہ کی 17 تاریخ تک داخل کئے جاسکتے ہیں۔ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے۔ دلّی اسمبلی کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو کی جائے گی۔
Site Admin | January 10, 2025 2:50 PM
دلّی میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے
