دلّی میٹرو، کَل یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام لائنوں پر رات دیر گئے 3 بجے سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی تاکہ یومِ جمہوریہ تقریب دیکھنے کیلئے لوگوں کو کرتویہ پتھ پہنچنے میں آسانی ہوسکے۔ دلّی میٹرو کے مطابق صبح 6 بجے تک ہر 30 منٹ پر ٹرینیں چلیں گی۔ اس کے بعد دن بھر ٹرینیں اپنے معمول کے مطابق چلیں گی۔x
Site Admin | January 25, 2025 10:05 AM | Metro Republic Day
دلّی میٹرو، کَل یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام لائنوں پر رات دیر گئے 3 بجے سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی تاکہ یومِ جمہوریہ تقریب دیکھنے کیلئے لوگوں کو کرتویہ پتھ پہنچنے میں آسانی ہوسکے۔
