ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 10, 2024 9:32 PM

printer

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی ”بہت خراب“ کے زمرے میں ہے

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی ”بہت خراب“ کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق قومی راجدھانی میں آج رات 8 بجے کو ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ 336 ریکارڈ کیا گیا۔ اِدھر بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں اگلے دو سے تین دن تک رات اور صبح کے اوقات میں دھواں اور دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں