ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 20, 2024 3:21 PM

printer

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی خراب کے زمرے میں ہے۔

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی خراب کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی میں ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ آج صبح 10بجے 265 ریکارڈ کیا گیا۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں دھوئیں اور دھند کی موٹی پرت چھائی رہی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں