دلّی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کے تناظر میں کئی ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 25 ریل گاڑیاں 4 سے 5 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔
مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن آنے سے پہلے ریل گاڑیوں کے اوقات کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کریں۔
Site Admin | January 12, 2025 2:09 PM
دلّی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کے تناظر میں کئی ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے
