ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 4:17 PM

printer

دلّی سرکار نے کَل ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جینتی سے قبل آج قومی راجدھانی میں ایک واکاتھون کا اہتمام کیا۔

دلّی سرکار نے کَل ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جینتی سے قبل آج قومی راجدھانی میں ایک Walkathon کا اہتمام کیا۔ دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے اِس Walkathon کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جس میں ہزاروں بچوں نے حصہ لیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ دلّی سرکار نے بابا صاحب کے دکھائے گئے راستے پر عمل کرنے کا عہد کررکھا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرکار نے ایک پروگرام نافذ کیا ہے، جس میں ہر بچے کو بابا صاحب کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں