دلّی سرکار نے قومی راجدھانی میں تمام اسکولوں کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ یہ نوٹس فیس میں بہت زیادہ اضافے اور والدین اور طالب علموں کو ہراساں کرنے کی شکایتوں پر کئے گئے ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتانے آج کہاکہ ریاستی سرکاراِس طرح کی کوئی بھی کارروائی برداشت نہیں کرے گی۔
Site Admin | April 15, 2025 9:33 PM
دلّی سرکار نے قومی راجدھانی میں تمام اسکولوں کو نوٹس جاری کئے ہیں
