ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 4:13 PM

printer

دلّی این سی آر میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔

دلّی -NCR میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ آج صبح 7 بجے ہوا کا معیاری اشاریہ یعنی AQI، 385 پر تھا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI شدید خراب یعنی 400 کے نشان کو پار کر کیا تھا۔ ہوا کے خراب معیار کے پیش نظر، ہوا کے معیار کے انتظام کیلئے کمیشن نے قومی خطہ راجدھانی میں بتدریج رَدّعمل کا منصوبہ یعنی GRAP کے تیسرے مرحلے کو فوری طور سے نافذ کردیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں