ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 30, 2024 9:43 PM

printer

دلّی این سی آر میں ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں برقرار ہے

دلّی این سی آر  میں ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں برقرار ہے۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کی ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ آج سہ پہر ایک بجے 296 ریکارڈ کیا گیا۔

IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ کل سے اگلے مہینے کی دو تاریخ تک ہوا کی کوالٹی بہت خراب کے زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں