ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 30, 2024 9:53 PM

printer

دلّی این سی آر میں پیاز کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے 840 میٹرک ٹن پیاز کے ساتھ کاندا ایکسپریس ٹرین آج ناسک سے دلّی پہنچی

دلّی NCR میں پیاز کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے 840 میٹرک ٹن پیاز کے ساتھ کاندا ایکسپریس ٹرین آج ناسک سے دلّی پہنچی۔ صارفین کی امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ دلّی NCR میں ٹرین کے ذریعے لائی جانے والی پیاز کی یہ دوسری بڑی کھیپ ہے۔ اس سے پہلے بھارت کی قومی زرعی کوآپریٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن نے پچھلے ہفتے کاندا ایکسپریس کے ذریعے ایک ہزار 600 میٹرک ٹن پیاز بھیجی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں