ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 22, 2024 9:46 PM

printer

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کے دوران، تبادلہئ خیال کا اہم توجہ، حال ہی میں منظور کیے گئے توسیعی منصوبے کے نفاذ پر ہوگا، جس کا مقصد NCC کیڈٹس کی قوت کو 3 لاکھ تک بڑھانا اور اِسے 17 لاکھ سے 20 لاکھ کرنا ہے۔ کانفرنس میں شریک وفود، ٹریننگ اور کیمپنگ کے نئے بنیادی ڈھانچے قائم کرنے کی غرض سے پالیسیوں کو بہتر کرنے، مالی ضرورتوں کو پورا کرنے اور متعلقہ طرفین کے درمیان تال میل کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں