دفاع کی وزارت فوج کی کارروائی کرنے سے متعلق صلاحیت بڑھانے کی خاطر چھ ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کی جدید طرز کی توپیں اور فوجی گاڑیاں خریدے گی۔ اس کے لئے بھارت Forge لمیٹڈ اور Tata Advansed System Limited کے ساتھ کانٹریکٹ پر دستخط کئے گئے۔ اس طرح دفاع کی وزارت نے موجودہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار کروڑ روپے مالیت کے ساز و سامان کی سرکاری خرید کو حتمی شکل دے دی ہے۔
Site Admin | March 26, 2025 10:07 PM
دفاع کی وزارت فوج کی کارروائی کرنے سے متعلق صلاحیت بڑھانے کی خاطر چھ ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کی جدید طرز کی توپیں اور فوجی گاڑیاں خریدے گی
