ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 9:43 PM

printer

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا۔ نئی دلّی میں آج یومِ جمہوریہ 2025 کیمپ کے نیشنل کیڈٹ کورپس، NCC کے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چوہان نے سال بھر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت ایک لاکھ سے زیادہ پیڑ لگانے پر نوجوان کیڈٹس کی تعریف کی۔ جنرل چوہان نے نوجوان کیڈٹس کو مشورہ دیا کہ وہ کبھی ہار نہ مانیں اور ملک کی تعمیر کی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں