June 27, 2024 10:34 AM

printer

دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے نے اوسط رینج کے مائیکرو ویو اوبسکورینٹ چاف راکٹ کو بھارتی بحریہ کے حوالے کیا

دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے درمیانی فاصلہ کے مائیکرو Obscurant Chaff Rocket (MR-MOCR) کو کَل نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران بھارتی بحریہ کے سپرد کیا۔

مائیکرو ویو Obscurant Chaff ایک اعلیٰ ٹیکنالوجی ہے، جسے جودھپور میں واقع دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO کی دفاعی لیباریٹری نے تیار کیا ہے۔ یہ راڈار سگنلز کو غیر واضح کرتا ہے اور پلیٹ فارمز اور اثاثوں کے گرد مائیکرو ویو شیلڈ بناتا ہے اور راڈار ڈیٹیکشن کو کم کرتا ہے۔ درمیانی فاصلہ کے Chaff راکٹ میں خاص قسم کے فائبرس جمع کئے گئے ہیں، جب یہ راکٹ داغا جاتا ہے تو خلا میں غیر واضح مائیکرو ویو Cloud بناتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں