August 14, 2024 10:11 AM | DRDO GAURAV

printer

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے Sukhoi-30 MK-I طیارے سے طویل دوری کے Glide Bombگورو کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے بھارتی فضائی فوج کے Sukhoi-30 MK-I طیارے سے طویل دوری کے Glide Bombگورو کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تجربہ اُڈیشہ کے ساحل کے نزدیک کیا گیا۔

گورو، فضا سے داغے جانے والا ایک ہزار کلو گرام وزن کا class glide bomb ہے جو طویل فاصلے پر نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اِس کامیاب آزمائش کیلئے DRDO، بھارتی فضائیہ اور متعلقہ صنعت کو مبارکباد دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں