ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2024 9:31 PM

printer

دس athletes پر مشتمل بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے

بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ دس athletes پر مشتمل یہ ٹیم اپنے سابقہ ریکارڈ سے بھی آگے نکلنے کی امیدوں کے ساتھ وہاں گئی ہے۔
ٹوکیو Paralympic گیمز میں بھارتی ٹیم نے 4 تمغے جیتے تھے، جن میں سونے کے دو، چاندی کا ایک اور کانسے کا بھی ایک تمغہ شامل تھا۔ سب کی نگاہیں Paralympic میں سونے کا تمغہ جیتنے والی Avni Lekhra اور منیش نروال پر ہوں گی، جو پیرس میں بھی سونے کا تمغہ جیت کر اپنی شاندار کار کردگی کو دوہرانے کیلئے پُرعزم ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں