ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

دسواں اجنتا وِرُل بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں عالمی سنیما کا جشن منایا جائے گا، اِس میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطّے میں، فلم شائقین کے لیے ایک منفرد انداز کا پلیٹ فارم قائم کیا جائے گا۔

دسواں اجنتا وِرُل بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں عالمی سنیما کا جشن منایا جائے گا، اِس میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطّے میں، فلم شائقین کے لیے ایک منفرد انداز کا پلیٹ فارم قائم کیا جائے گا۔ فیسٹیول کا افتتاح اطلاعات و نشریات کے سیکریٹری سنجے جاجو کریں گے۔ وہ پدم بھوشن سائیں پرانج پے کو بھارتی سنیما کے لیے اُن کے غیر معمولی تعاون کے اعتراف میں، ’پدم پانی‘ لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ بھی عطا کریں گے۔ سائیں پرانج پے فلم کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت ہیں۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں