دسمبر کے دوران اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات سات لاکھ کروڑ روپے رہی، جو دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر 2023 میں جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ چھ چار لاکھ کروڑ روپے رہی تھی۔ گذشتہ ماہ دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 32 ہزار 836 کروڑ روپے رہی، جبکہ ریاستی GST کی وصولیابی 40 ہزار 499 کروڑ روپے رہی۔x
Site Admin | January 2, 2025 10:41 AM | GST Collection