ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 10:40 AM | Centre Tamilnadu Fund

printer

داخلی امور کی مرکزی وزارت (MHA) نے سمندری طوفان Fengal سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کارروائیوں میں مدد کی خاطر آفات کے State Disaster Response فنڈ سے تملناڈو کو 944 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ بین وزارتی مرکزی ٹیم IMCT کی جانب سے جائزہ رپورٹ ملنے کے بعد Fengal  طوفان سے متاثرہ ریاستوں کو NDRF سے اضافی مالی مدد کو منظوری دی جائے گی۔

طوفان سے ہونے والے نقصانات کا برسرِ موقع جائزہ لینے کے لیے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے لیے مرکزی ٹیم کو روانہ کیا جا چکا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت، سمندری طوفان Fengal سے ہونے والی چیلنجنگ صورتحال کے دوران تمل ناڈو کے بہنوں اور بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں