داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ جناب شاہ احمد آباد میں صبح میں گلوبل ہاسپٹل کا افتتاح کریں گے اور اِس کے بعد جناب شاہ گجرات کے لوک سیوا ٹرسٹ کے سالانہ فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔
شام میں، جناب شاہ BAPS Akshardham کے گولڈن جوبلی فیسٹیول میں حصہ لیں گے۔x