داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر امدادِ باہمی کے شعبے میں، مختلف اہم اقدامات کا بھی آغاز کیا جائے گا، جن سے وزیر اعظم نریندر مودی کے سہ کار سے سَمردھی کے نظریے کو مزید مضبوطی ملے گی۔ جناب شاہ امدادِ باہمی اداروں کے، بین الاقوامی سال 2025 کے لیے سرگرمیوں سے متعلق سالانہ کلینڈر بھی جاری کریں گے۔×
Site Admin | January 24, 2025 9:50 AM | Amit Shah NUCFDC
داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔
