خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں۔
آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں جناب پاسوان نے کہا کہ ورلڈ فوڈ انڈیا فیسٹول، اگلے مہینے کی 19 تاریخ سے شروع ہوگا۔
Site Admin | August 18, 2024 9:43 PM
خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں
