ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 2:30 PM

printer

خواتین ہاکی کی انڈیا لیگ میں رانچی میں JSW Soorma Hockey Club کا مقابلہ Delhi SG Pipers سے ہوگا

خواتین ہاکی انڈیا لیگ ایچ آئی ایل میں آج رانچی کے Marang Gomke Jaipal Singh Munda اسٹیڈیم میں JSW Soorma ہاکی کلب کا مقابلہ Delhi SG  پائیپرس سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ مردوں کے زمرے میں راؤر کیلا کے برسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں Shrachi rarh bengal tigers کا مقابلہ JSW Soorma ہاکی کلب سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔کل خواتین ہاکی انڈیا لیگ میں اڈیشہ واریئرس نے Shrachi rarh bengal tigers کو آسانی کے ساتھ چار ایک سے ہرا دیا۔ اِس جیت کے ساتھ اڈیشہ واریئرس پوائنٹس کی ٹیبل میں آٹھ پوائنٹ کے ساتھ سب سے اوپر ہے۔ مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں vedanta kalinga lancers نے کَل رات راؤر کیلا میں ایک سنسنی خیز پینالٹی شوٹ آؤٹ میں دہلی ایس جی پائپرس کو تین دو سے شکست دی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں